جی ڈی سی بشناہ نے جموں گاٹ ٹیلنٹ کے بینر تلے ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا

0
0

25نومبرکو ہونے والے میگا ایونٹ کے لئے طلباء منتخب کئے گئے

لازوال ڈیسک
جموں؍؍جی ڈی سی بشناہ کی کلچرل کمیٹی نے سپر ماڈل کلب کے ساتھ مل کر جموں گاٹ ٹیلنٹ کے بینر تلے ٹیلنٹ ہنٹ کا انعقاد کیا جس میں گلوکاری، رقص اور ماڈلنگ کے میدان میں چھپے ٹیلنٹ کو اجاگر کیا گیا۔

https://www.gdcbishnah.com/

اس موقع پر طلباء نے زبردست جوش و خروش کا مظاہرہ کیا اور کلب کے فنکاروں کی ٹیم کے ذریعہ 25نومبرکو ہونے والے میگا ایونٹ کے لئے منتخب ہوگئے۔وہیںکالج پرنسپل ڈاکٹر شلو سمیال نے منتخب طلباء کو مبارکباد دی اور اتنے شاندار موقع پر ایونٹ آرگنائزر کا شکریہ ادا کیا۔

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا