جی آر پی جموںنے مفرورکو گرفتارکیا

0
55

شبیر احمد آٹھ سال سے گرفتاری سے بچ رہا تھا
لازوال ڈیسک
جموں؍؍مطلوب مجرموں اور مفرور افراد کے خلاف خصوصی مہم جاری رکھتے ہوئے، جی آر پی جموں نے مفرور شبیر احمد ولد علی محمد ساکنہتنتیلی برساں انہررہ، تحصیل گندوہ، ضلع ڈوڈہ کو گرفتار کیا۔واضح رہے ملزم 2016 سے مفرور تھااور آٹھ سال سے ملزم کی تلازاش جاری تھی ۔ملزم گزشتہ 08 سال سے گرفتاری سے بھاگ رہا تھا اور آخر کار ریلوے پولیس (جی آر پی) جموںکی ٹیم نے اسے گرفتار کر لیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا