جگتی ٹننمنٹ اور سون کشمیر ی کا مشترکہ اجلاس

0
0

لازوال ویب ڈیسک
جگتی ٹننمنٹ اور سون کشمیری فرنٹ کی مشترکہ میٹنگ آج یہاں شادی لال پنڈتا کی قیادت میں منعقد ہوئی ۔ اس دوران تنظیموں کے ممبران اور اسٹاف ممبروں نے شرکت کی ۔ اس دوارن شرکاءنے مہاجرین کے متعدد مسائل پر تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے قصبہ کی خستہ حالت پر بھی تبادلہ خیال ، علاوہ ازیں اس موقع ی لال پنڈتا نے شرکاءسے بات کرتے کہا کہ جگتی ٹونشپ کی صدر سڑک تباہ ہو چکی ہے اس میں کھڈے پڑے ہوئے ہیں۔ جس کے وجہ سے ٹریفک کا ماحول پر بھی اثر پڑتا ہے علاوہ ازیں موجودہ گلیوں کی خستہ حالی سے مقامی لوگوں کو بھی کافی پریشانیوں کا سامنا رہتا ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا