جودھ پور ڈویژن میں شدید بارش کی وجہ سے ریل خدمات متاثر

0
0

جے پور 06 اگست ( یواین آئی ) موسلا دھار بارش کی وجہ سے ریلوے کے جودھ پور ڈویژن کے کیرالہ-پالی ماروار یارڈ کے درمیان پانی بھر جانے کی وجہ سے ریل خدمات متاثرہے۔

نارتھ ویسٹرن ریلوے کے چیف پبلک ریلیشن آفیسر کیپٹن ششی کرن نے بتایاکہ نارتھ ویسٹرن ریلوے پر چلنے والی ٹرین نمبر 14821، جودھ پور-سابرمتی ٹرین سروس 6 اگست کو منسوخ رہے گی۔

اسی طرح ٹرین نمبر 09695/96، مارواڑ جنکشن – کھملی گھاٹ – مارواڑ جنکشن ٹرین سروس بھی منگل کو منسوخ رہے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا