جوآئنٹ ڈائریکٹر آف ایجوکیشن اجیت شرما سبکدوش ہوئے

0
0

منسٹر آف سٹیٹ سنیل کمار شرما نے بطور مہمان خصوصی کی شرکت
عمران شاہ
کشتواڑ جوآئنٹ ڈائریکٹر جموں ڈیپارٹمنٹ آف ایجوکیشن اجیت کمار شرما آج اپنی 38 سالہ خدمات انجام دینے کے بعد سبکدوش ہوئے۔ 1980 میں لیکچرر تعینات ہونے کے بعد مختلف ک±رسیاں سنبھالی اور کشتواڑ میں چار بار چیف ایجوکیشن آفیسر کی ک±رسی پر تعینات رہے اور ک±چھ ماہ قبل چیف ایجوکیشن سے جوآئنٹ ڈائریکٹر کی ک±رسی کا عہدہ سنبھالا اور جوآینٹ ڈائریکٹر کی ک±رسی سے سبکدوش ہوئے اس موقع پر ضلع کے تمام اساتذہ نے اجیت کمار شرما کی کار کردگی کے بارے میں جم کر تعریف کی اور کہا کہ اجیت کمار شرما نے بہت ہی ایمانداری اور دیانتداری سے اپنی ڈیوٹی کو سر انجام دیا ہے۔ان کی سبکدوشی کی تقریب پر منسٹر آف سٹیٹ سنیل کمار شرما کو خصوصی مہمان کے طور پرمدعو کیا گیا تھا اور موقعہ پر سنیل کمار شرما نے اجیت شرما کی بہترین کار کردگی پر جم کر تعریف کی اور کہا کہ ایمانداری سے انہوں نے اپنی ڈیوٹی کو نبھایا ہے اور اجیت کمار شرما کے علاوہ نرنجن شرما ہیڈ ماسٹر کے عہدہ سے ،سیوا رام زونل ایجوکیشن آفیسر مڑواہ کی ک±رسی سے سبکدوش ہوئے۔ ان سبھی سبکدوش ہونے والے حضرات کو سنیل کمار شرما نے م±بارک باد دی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا