جموں چیمبر آف کامرس نے شجاعت بخاری کو کیا خراج عقیدت پیش

1
60

لازوال ڈیسک
جموںجموں چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹریز کے صدر راکیش گپتا ، سینئر نائب صدر راجیش گپتا اور نائب صدر راجیو گپتا نے اس مقام کا دورہ کیا جہاں معروف صحافی سید شجاعت بخاری کوان کے دفتر کے سامنے سرینگر میںگولیوں کا نشانہ بنایا گیا ۔اس دوران جے سی سی آئی ٹیم نے مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور مرحوم کے حق میں دعا کی۔وہیں چیمبر صدر نے کہا کہ دیوار پر گولیوں کے نشانات واضح دکھائی دے رہے ہیں اور امن کو فروغ دینے والے شجاعت بخاری کے سفاکانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ مرحوم کی موت ریاست کے تحفظ کے انتظامات کے متعلق بولتی ہے اور اب ضرورت اس بات کی ہے کہ بہتر اقدام اٹھائے جائیں تاکہ عام عوام کو تحفظ ملے ۔انہوں نے کہا کہ شجاعت بخاری کا کام کبھی بھلایا نہیں جا سکتا ۔انہوں نے کہا کہ جو لوگ بخاری سے جڑے ہوئے تھے وہ ان کا نامکمل کام پائے تکمیل تک پہنچائیں۔

1 تعليق

  1. Hello ,

    I saw your tweets and thought I will check your website. Have to say it looks really nice!
    I’m also interested in this topic + have recently started my journey as young entrepreneur.

    I’m also looking for the ways on how to promote my website. I have tried AdSense and Facebok Ads, however it is getting very expensive.
    Can you recommend something what works best for you?

    Would appreciate, if you can have a quick look at my website and give me an advice what I should improve: http://janzac.com/
    (Recently I have added a new page about Rockwall Investments and the way how normal people can make money with this company.)

    I have subscribed to your newsletter. 🙂

    Hope to hear from you soon.

    P.S.
    Maybe I will add link to your website on my website and you will add link to my website on your website? It will improve SEO of our websites, right? What do you think?

    Regards
    Jan Zac

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا