جموں و کشمیر کے بانہال میں ٹینکر حادثے میں ڈرائیور زخمی

0
0

جموں و کشمیر کے بانہال میں ٹینکر حادثے میں ڈرائیور زخمی

[contact-form][contact-field label=”Name” type=”name” required=”true” /][contact-field label=”Email” type=”email” required=”true” /][contact-field label=”Website” type=”url” /][contact-field label=”Message” type=”textarea” /][/contact-form]

بانہال//جموں سے سری نگر جاتے ہوئے ایک پٹرول ٹینکر قومی شاہراہ پر چار چنار بانہال کے قریب حادثے کا شکار ہو کر نیچے جا گرا، جس سے ڈرائیور زخمی ہو گیا۔

 

وہیں ٹینکر کے ڈرائیور کی شناخت جگویندر سنگھ کے طور پر ہوئی ہے، جو ہندواڑہ کا رہنے والا ہے، زخمی ہو گیا تھا اور حادثے کے فوراً بعد اسے بانہال اسپتال منتقل کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا