جموں و کشمیر میں بھارت جوڑو یاترا کے لیے کوآرڈینیٹر مقرر

0
0

یواین آئی

نئی دہلی؍؍بھارت جوڑو یاتراکے جموں و کشمیر میں داخل ہونے سے پہلے، کانگریس نے ریاست میں یاترا کے بہتر انعقاد کے لئے تین سینئر لیڈروں کو کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔کانگریس کے جنرل سکریٹری کے سی وینوگوپال نے پیر کو یہ اطلاع دیتے ہوئے کہا کہ پارٹی نے یاترا کے وقت کے لئے ایم ایل اے جیتو پٹواری، ایم ایل اے کملیشور پٹیل اور سینئر لیڈر چیتن چوہان کو کوآرڈینیٹر مقرر کیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ ان تینوں لیڈروں سے کہا گیا ہے کہ وہ فوری طور پر اپنا کام شروع کریں اور جموں و کشمیر کی انچارج رجنی پٹیل کی نگرانی میں کام کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا