جموں و کشمیر حکومت نے وزیر اعلیٰ کے نئے مشیر کی تقرری کر دی

0
0

اعجازالحق بخاری

جموں و کشمیر حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامہ کے مطابق، ناصر اسلم وانی کو وزیراعلیٰ جموں و کشمیر کے مشیر کے طور پر مقرر کیا گیا ہے۔

https://jkgad.nic.in/

اس تقرری کی شرائط و ضوابط بعد میں الگ سے جاری کیے جائیں گے۔ یہ اعلان 16 اکتوبر 2024 کو کیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ نوٹیفکیشن

حکومت کے مختلف محکموں کو بھیج دیا گیا ہے۔

 

واضح رہے ناصر اسلم وانی جموںکشمیر نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر ہیں

https://lazawal.com/?cat=

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا