لازوال ڈیسک
جموں //پنتھرس پارٹی کے لےڈروں نے جموں کے آس پاس کے علاقوں کا دورہ کرکے ڈاکٹر امت کمار کو بلاکسی قانونی کارروائی کے برخاست کرنے کے آرڈر کو فوری طورپر واپس لےنے کا مطالبہ کےا۔پنتھرس پارٹی کی جنرل سکرےٹری محترمہ انےتا ٹھاکر کی سربراہی والے پنتھرس پارٹی کے وفدنے خواتےن کارکنوں سے پنتھرس کارکنوں کے ساتھ کھڑے ہونے کی اپےل کی جس سے جنگل کے قانون کا خاتمہ ےقےنی ہوسکے اور بی جے پی ۔ پی ڈی پی حکومت کو برخاست کرکے نئے سرے سے انتخابات کرائے جاسکےں۔محترمہ انےتا ٹھاکر نے پنتھرس پارٹی کی طلبا ےونےن کے کارکنوں کے ساتھ علاقہ کے اسپتال کا دورہ کےااور ڈاکٹروں اور عملہ کو ےقےن دلاےا کہ پنتھر پارٹی اسپتال کے ڈاکٹروں اور ملازمےن کو حق و انصاف دلانے کے لئے لڑے گی جو دہائےوں سے سوسائٹی کے جائز شہری اور سےاسی حفوق کے لئے جدوجہد کررہی ہے۔محترمہ انےتا ٹھاکرنے اسپتالوں کے کورےڈوار اور ڈاکٹروں کے لئے انصاف ےقےنی بنانے کے لئے ڈاکٹروں سے پنتھرس پارٹی کے ساتھ جڑنے کی اپےل کی۔پروفےسر بھےم سنگھ نے پنتھرس پارٹی قےادت سے اےس آر او 525کو چےلنج کرنے کی اپےل کی جو ملازمےن کے ساتھ تعصب کرتا ہے۔پنتھرس لےڈر نے پارٹی قےادت سے ےہ بھی اپےل کی کہ وہ اسپتال کے ڈاکٹروں سمےت ملازمےن کا معاملہ پارٹی کی 36 وےں ےوم تاسےس تقرےب کے اجلاس مےں ، جس کا انعقاد 23مارچ 2018کو کےا جائے گا ،اس معاملہ کو اٹھائےں۔