جموں وکشمیر: پونچھ میں آتشزدگی، تین منزلہ دکان خاکتسر

0
0

جموں، //جموں وکشمیر کے ضلع پونچھ کے مین مارکیٹ میں آگ کی ایک واردات میں ایک تین منزلہ دکان خاکستر ہوگیا۔ذرائع نے بتایا کہ پونچھ کے مین مارکیٹ میں ایک تین منزلہ دکان میں آگ نمو دار ہوئی۔انہوں نے کہا کہ آگ کی اس واردات میں فٹ وئیر کا یہ تین منزلہ دکان مکمل طور پر خاکستر ہوگیا۔ان کا کہنا تھا کہ گرچہ فائر ٹنڈرس نے آگ کو قابو میں کر لیا لیکن دکان کو خاکستر ہونے سے نہ بچا سکے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس سلسلے میں ایک کارروائیاں شروع کی گئی ہیں اور آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا