جموں وکشمیر میں عام آدمی پارٹی کی جیت سے شروعات

0
0

اعجازالحق بخاری

جموں //عام آدمی پارٹی نے جموں وکشمیر میں اپناکھاتا کھولا ہے ڈوڈہ سیٹ سے مہراج ملک نے اپنے حریف کو8011 کی برتری سے جیت حاصل کی ہے

https://results.eci.gov.in/

مہراج عام ملک آدمی پارٹی کے لیڈر ہیں جنہوں نے حال ہی میں ضلع ترقیاتی کونسل کاالیکشن جیتا تھا

مہراج ملک نے بھاجپا کے گجے سنگھ رانا کو شکست دی جنہوںنے خاص مذہب کے خلاف نازیبا تبصرہ کیا تھا

رانا 4770ووٹوں سے الیکشن ہارے ہیں

https://lazawal.com/?page_id=182911/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا