جموں میں ایل او سی پر بارودی سرنگ دھماکہ، ایک فوجی اہلکار زخمی

0
0

یواین آئی

جموں؍؍ضلع پونچھ کے کرشنا گھاٹی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول پر اتوار کے روز ایک بارودی سرنگ پھٹنے کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار زخمی ہوا ہے۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ کرشنا گھاٹی سیکٹر میں ایل او سی پر اتوار کے روز ایک بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک فوجی اہلکار جس کی شناخت نائیک راجیو کمار کے بطور ہوئی ہے زخمی ہوا۔انہوں نے کہا کہ مضروب فوجی اہلکار کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا