تین سائنسدانوں کو فزکس کا نوبل انعام ملا

0
0

اسٹاک ہوم، 04 اکتوبر (یو این آئی/ اسپوٹنک) روائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے کوانٹم فزکس کے شعبے میں ان کی تحقیق پر ایلین اسپیکٹ، جان ایف کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو طبیعیات کا 2022 کا نوبل انعام دیا ہے۔

روائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے ایک بیان میں کہاکہ "فزکس کا 2022 کا نوبل انعام الین اسپیکٹ، جان ایف کلوزر اور اینٹون زیلنگر کو الجھے ہوئے فوٹون کے تجربات، بیل کی عدم مساوات کی خلاف ورزی اور کوانٹم انفارمیشن سائنس کے لیڈنگ ہونے کے لیے دیا گیا۔‘‘

بیان میں کہا گیا ہے کہ "ان سائنسدانوں کی تحقیق کے نتائج کی وجہ سے کوانٹم اطلاعات پر مبنی نئی ٹیکنالوجی کے لئے راہ ہموار ہوگیا ہے۔”

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا