تیسرے روز بھی بازیاب نہ ہوسکی خاتون استاد کی نعش انتظامہ نے لگائی نالہ سند کے کناروں پر فوٹو گرافی پر پابندی

0
0

مختار احمد
گاندربلبادام پورہ گاندربل سے تعلق رکھنے والی ایک نجی اسکول کی استاد کلسومہ جو بدھوار کو سونمرگ میں دوران پکنک گگن گیر کے مقام پر نالہ سندھ کے کنارے سیلفی لینے کے دوران پیر پھسلنے سے سندھ میں غرق آب ہوئیں کی نعش کی بازیابی کے لئے آج تیسرے روز بھی تلاش جاری رہی جس میں مقامی نوجوان ایس ڈی آر ایف پولیس شامل اہلکارتھے اس کے علاوہ انتظامیہ نے Z موڑ ٹنل پر کام کر رہی ایجنسی سے بھی مشینوں کی مدد حاصل کر کے تلاشی کاروائی میں سرعت لائی تاہم آخری اطلاع ملنے تک مذکورہ استادکی لاش بازیاب نہ ہوسکی۔اسی دوران آج ایس ڈی ایم کنگن نے اس واقع کے بعد ایک حکمنامہ زیر نمبر DM/KGN/Op/330-33کے تحت نالہ سندھ کے کناروں پر فوٹو یا سیلفی لینے پر پابندی عائد کی ہے تاکہ مستقبل میں دوبارہ ایسا واقع پیش نہ آئے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا