تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم جیل سے رہا ہوں گے

0
0

بنکاک، // تھائی لینڈ کے سابق وزیر اعظم تھاکسن شیناواترا کو جیل سے رہا کیا جائے گا۔
مقامی میڈیا نے آج وزیر انصاف تاوی سوڈسونگ کے حوالے سے یہ خبر دی۔ تھاکسن کو طویل علالت کے باعث رہا کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مزید 930 قیدیوں کو بھی بڑھاپے یا بیماری کی وجہ سے جیل سے رہا کیا جائے گا۔ مسٹر تھاکسن، جو ایک سال کی سزا کاٹ رہے ہیں، ایک فوجی اسپتال میں زیر علاج ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا