تحصیل کاہرہ کی پنچایت ٹانٹہ سے تعلق رکھنے والے عشرت ماگرے کانگریس کے ریاستی ترجمان منتخب

0
0

پہاڑی علاقہ کے لوگوں کو موقع دینے پر علاقہ کے لوگوں نے کیا پارٹی کے عہدہ داران کا شکریہ
بابر نفیس
ڈوڈہ؍؍ضلع ڈوڈہ کی تحصیل کاہرہ کے پنچایت ٹانٹہ سیتعلق رکھنے والے عشرت ماگرے کو انڈین نیشنل کانگریس میں ریاستی ترجمان منتخب کیا۔ان کے اس عہدے پر علاقہ کے لوگوں نے انڈین نیشنل کانگرس کے اعلی عہدے داران کا شکریہ ادا کیا۔علاقہ کے لوگوں نے بات کرتے ہوئے کہا کہ انڈین نیشنل کانگرس واحد ایک جماعت ہے جو پہاڑی علاقہ کے لوگوں کو کسی بھی عہدے کا حقدار بناتی ہے۔لوگوں نے مزید بات کرتے ہوئے کہا کہ عشرت ماگرے کے اس عہدے سے علاقے میں ترقی کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔واضح رہے کہ عشرت ماگرے نے نمائندے سے تفصیلی بات کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے کہ انے والے وقت میں کانگرس پوری ہندوستان میں سرکار بنائیں گی اور لوگوں کے م مسائل کا حل ہو سکتا ہے۔انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ کانگرس کا ساتھ دیجیے اور کہوں گا سواہی جو لوگوں کے حق کی لڑائی اج بھی لڑ رہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا