بی جی ایس بی یو نے بچیوں کا قومی دن منایا

0
0

VC نے اکلوتی لڑکیوں کے لیے 50% ٹیوشن فیس کی چھوٹ کی منظوری دی
لازوال ڈیسک
راجوری؍24 جنوری کو ہندوستان میں لڑکیوں کو درپیش عدم مساوات کے بارے میں بیداری پھیلانے، لڑکیوں کے حقوق کو فروغ دینے اور خواتین کی تعلیم، صحت اور غذائیت کی اہمیت کو اجاگر کرنے کے مقصد کے ساتھ ‘نیشنل گرل چائلڈ ڈے’ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ مندرجہ بالا موقع اور اس کے نصب العین کو تسلیم کرتے ہوئے، بابا غلام شاہ بادشاہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر اکبر مسعود نے بی جی ایس بی یونیورسٹی میں کسی بھی تعلیمی پروگرام میں داخلہ لینے والی والدین کی اکلوتی لڑکی کے لیے 50 فیصد ٹیوشن فیس کی چھوٹ کی منظوری دی جوآنے والے تعلیمی سیشن سے لاگوہوگی۔ بی جی ایس بی یو برادری اور سول سوسائٹی نے اس اقدام کو سراہا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا