بھےم سنگھ نے عراق مےں 39لوگوں کے وحشےانہ قتل کی مذمت کی

0
0

لازوال ڈیسک
جموںجموں وکشمےر نےشنل پنتھرس پارٹی نے عراق مےں آئی اےس کے ہاتھوں 39ہندستانی شہرےوں کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے بےن الاقوامی برادری سے دنےا سے دہشت گردی کو ختم کرنے کے لئے ہر پلےٹ فارم پر متحد ہوکر لڑنے کی اپےل کی۔ جموں وکشمےر نےشنل پنتھرس پارٹی کے سرپرست اعلی پروفےسر بھےم سنگھ ، چےرمےن ہرشدےو سنگھ،صدر بلونت سنگھ منکوٹےا، سےنئر نائب صدر پی کے گنجو، نائب صدر مسعود اندرابی ، جنرل سکرےٹری محترمہ انےتا ٹھاکر اور بشارت علی ،کوآرڈی نےشن سکرےٹری جگدےو سنگھ، اےڈوکےٹ بنسی لال شرما، مشےر بشےر الدےن ، رےاستی صدر گگن پرتاپ سنگھ وغےرہ نے ملک کے مختلف حصوں مےں غمزدہ کنبوں اور ان کے دوستوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے خد ا سے انہےں اس مشکل لمحہ مےں ہمت اور صبر دےنے کی دعا کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا