بھارتی فوج نے چوکی ہنڈن، نوشہرہ میں پینٹنگ اور ڈرائنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
نوشہرہ؍؍ نوشہرہ کے چوکی ہنڈان میں ہندوستانی فوج کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کے موقع پر ایک ڈرائنگ اور پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا گیا۔ اس مقابلے کا مقصد ٹیلنٹ کو ظاہر کرنے، تخلیقی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی اور سرحدی علاقوں کے اسکول جانے والے بچوں میں صحت مند مسابقتی جذبے کو ابھارنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔ مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کو ڈرائنگ میٹریل اور لوازمات بھی فراہم کیے گئے۔ خوبصورت اور تخیلاتی ڈرائنگ بنانے کے لیے طلباء کے جوش و خروش نے اس بات کو یقینی بنایا کہ مقابلہ اپنے مقصد کو حاصل کرے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا