بھارتی فوج نے نوشہرہ، راجوری میں ڈرائنگ اور پینٹنگ کے مقابلے کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍بھارتی فوج نے راجوری ضلع کے نوشہرہ کے گورنمنٹ ہائی سکول راجل میں آپریشن سدبھاونا کے تحت ڈرائنگ اور پینٹنگ مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس مقابلے کا مقصد ٹیلنٹ کو ظاہر کرنے، تخلیقی سرگرمیوں کی حوصلہ افزائی اور سرحدی علاقوں کے اسکول جانے والے بچوں میں صحت مند مسابقتی جذبے کو ابھارنے کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا تھا۔اس مقابلے میں حصہ لینے والے طلباء کو ڈرائنگ میٹریل اور لوازمات بھی فراہم کیے گئے۔اس مقابلے میں اول، دوم اور سوم آنے والے طلباء میں پرکشش انعامات بھی تقسیم کیے گئے اور دیگر شرکاء کو تسلی بخش انعامات دئیے گئے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا