بھارتی فوج نے راجوری میں گجر اور بکروالوں کے ساتھ بات چیت کا اہتمام کیا

0
0

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍اپنے رابطے کو مضبوط بنانے اور گجروں اور بکروالوں کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کی کوششوں کے تسلسل میں، ہندوستانی فوج نے ضلع راجوری کے چکن اور ترکانہ میں ایک انٹرایکٹو سیشن کا انعقاد کیا۔ وہیںملاقات کے دوران، چکن اور ترکانہ کے دور دراز دیہاتوں میں رہنے والے لوگ اپنی کمیونٹی سے متعلق اہم پہلوؤں پر اپنی رائے اور خیالات پیش کرنے کے قابل ہوئے۔ اس میٹنگ میں ان کے مسائل کے عملی حل پر تبادلہ خیال کرنے کا موقع فراہم کرنے کے علاوہ خواتین کو بااختیار بنانے، بچوں کی اسکولنگ، صحت، مستقبل کے امکانات اور نوجوانوں کے لیے ہنر مندی کی اہمیت وغیرہ کے اہم پہلوؤں سے بھی آگاہ کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا