بھارتیہ ودیا مندر اسکول بھٹہ کشتواڑ میں بیڈمنٹن مقابلہ منعقد

0
0

فوج کے ان اقدامات سے نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو مل رہا ہے فروغ
لازوال ڈیسک
کشتواڑ؍؍مقامی نوجوانوں کی کھیلوں کی صلاحیتوں کو پروان چڑھانے اور نوجوان ذہنوں کو تعمیری سرگرمیوں میں حصہ لینے کی ترغیب دینے کی کوششوں کو جاری رکھتے ہوئے، ہندوستانی فوج نے بھارتیہ ودیا مندر اسکول، بھٹہ، کھلینی، ضلع کشتواڑ میں بیڈمنٹن کے مقابلے کا انعقاد کیا۔ اس اقدام کی تعریف کی، اور اظہار کیا کہ ہندوستانی فوج کے ان اقدامات سے نوجوانوں میں کھیلوں کے جذبے کو فروغ دینے اور انہیں تعمیری اور قوم کی تعمیر کی سرگرمیوں میں شامل کرنے میں مدد ملے گی۔ وہیںکھیلوں کی سرگرمیوں میں دو اساتذہ اور 20 طلباء نے شرکت کی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا