بڈگام مےں ملازمےن برسوں سے اےک ہی جگہ پرتعےنات سروس رولز کی صرےحاً خلاف ورزی ، گورنر سے فوری مداخلت کی اپےل

0
0

سی این ایس
سرینگرضلع بڈگام کے نارہ بل ،بےروہ اور کھا گ تحصےل مےں تعےنات مےں بےشتر ملازمےن گذ شتہ20 برسوں سے اےک ہی جگہ پر کام کررہے ہےں جو سروس رولز کی صرےحاً خلاف ورزی ہے۔مقامی لوگوں نے گورنر اےن اےن ووہرا ہ کی توجہ اس جانب مبذول کرا تے ہو ئے مانگ کی کہ وہ ان تےنوں تحا صےل مےں 20 برسوں سے کام کررہے ملازمےن کا تبا دلہ عمل مےںلاکر لوگوں کی اس دےرےنہ خواہش کا احترام کےا جائے۔ سی اےن اےس نمائند نے مقامی لوگوں کے حوالے سے بتاےا ہے کہ بڈگام کے نارہ بل ، بےروہ اور کھاگ مےں تعےنات ان ملازمےن وقتاًفوقتاً پر اپنے تبادلے کو رکوانے کے لئے بھر پور اثر رسوخ کا استعما ل کےا ہے اور ےہی وجہ ہے کہ ےہ ملازمےن وہاں20 برسوں سے ڈھےرہ جمائے ہو ئے ہےں جو نہ صر ف سروس رولز کی صرےحاً خلاف ورزی ہے بلکہ ےہ متعلقہ دفا تر کے سربراہان پر اےک سوالےہ نشان ہے۔ نمائند ئے کے مطابق ا ن ملازمےن اپنے دفاتر کو اپنا جاگےر سمجھا ہے نہ صرف ان مےں رشوت کی لت پڑی ہے بلکہ وہ من طرےقوں سے کام کر کے عوام مشکلات کو نپٹا نے مےں لےت ولعل کا مظا ہر ہ کررہے ہےں۔ ضلع بڈگام کے ان تےنوں دفاتر مےں تعےنات ان ملازمےن کی اےک جگہ موجود گی سے سر کاری کام کام کاج بھی متا ثر ہو رہا ہے ۔ نمائند ئے راجہ بلال کے مطابق مقامی لوگوں نے ےہ معا ملہ اگر چہ متعدد بار حکام بالا کی نوٹس مےں لاےا تھا تاہم انہوںنے ہمےشہ اثر رسوخ اور رشوت کے بل پر اپنا تبادلہ رکوا دےا ہے۔ عوامی حلقوںکا کہنا ہے کہ رےاست مےں اس وقت چونکہ گورنر راج نافذ ہے ان ملازمےن کو تبدےل کرنے کا اس سے اچھاموقعہ نہےں مل سکتا ہے کےونکہ اس وقت ان کا سےا سی اثر رسوخ کام نہےں آ سکتا ہے۔ مقامی لوگوں نے گورنر اےن اےن ووہرا ہ کی توجہ اس جانب مبذول کرا تے ہو ئے مانگ کی کہ وہ ان تےنوں تحا صےل مےں 20 برسوں سے کام کررہے ملازمےن کا تبا دلہ عمل مےںلاکر لوگوں کی اس خواہش کا احترا م کےا جائے

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا