بڈگام – بانہال – بڈگام تک وسٹا ڈوم ٹرین سروس کی توسیع

0
0

یکم جولائی2024 سے 30 ستمبر2024 تک چلے گی سروس
لازوال ڈیسک

جموں؍؍ریلوے کی جانب سے عوام الناس کومطلع کیا جاتا ہے کہ ریل مسافروں کی سہولت کے لیے ریلوے نے وسٹا ڈوم ٹرین 04688/04687 بڈگام – بانہال – بڈگام خصوصی کو یکم جولائی 2024 سے تیس ستمبر 2024 تک توسیع دینے کا فیصلہ کیا ہے۔واضح رہے بڈگام بانہال 04688سپیشل اور04687بانہال بڈگام سپیشل یکم جولائی سے تیس ستمبر2024تک 92پھیرے لگائیں گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا