بنگلہ دیش میں فاروق سمیت تین افراد نے عبوری حکومت کے مشیر کے طور پر حلف لیا

0
0

ڈھاکہ، 13 اگست (یو این آئی) فاروق اعظم، ڈاکٹر بدھ رنجن رائے پوددار اور سپردیپ چکما نے منگل کو بنگلہ دیش میں پروفیسر محمد یونس کی قیادت والی عبوری حکومت کے مشیر کے طور پر حلف لیا۔
بنگلہ دیشی اخبار ڈھاکہ ٹریبیون نے یہ اطلاع دی۔ اخبار نے اطلاع دی ہے کہ صدر محمد شہاب الدین نے تقریباً 11 بجے بنگ بھون میں مسٹر اعظم، ڈاکٹر پودار اور مسٹر چکم کو عہدے کا حلف دلایا۔
نیوی کے سابق کمانڈو اور آزادی پسند رہنما فاروق اعظم نے اتوار کی رات امریکہ سے واپسی کے بعد اپنا نیا کردار سنبھال لیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا