بنگال میں ترنمول کانگریس کو سبقت

0
0

کلکتہ //مغربی بنگال لوک سبھا انتخابات کے ابتدائی رجحانا ت کے مطابق ترنمول کانگریس اس وقت 22سیٹوں آگے چل رہی ہے۔جب کہ کمیشن کے ویب سائٹ کے مطابق بی جے پی 10سیٹوں پر آگے ہے جب کہ کانگریس نے دو سیٹوں سبقت بنارکھی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا