روہنگیائی مسلما نو ں میں بر بر یت کا نشانہ بنا کر قتل کیا جا رہا ہے:پروین سرورخان
ناظم علی خان
مینڈھر؍؍ ریا ستی کانگر س سیکریٹری پر وین سرو ر خان نے ایک پر یس بیا ن میں کہا کہ بر ما میں مسلما نو ں کے قتل عام کی شد ید الفا ظ میں مذ مت کی ہے ، انہو ں نے جا ری پر یس بیان میں کہا کہ بر ما میں اس ملک کی فوج اور بلو ائیو ں کی جانب سے ظلم کی انتہا کی جا رہی ہے ا ور روہنگیائی مسلما نو ں میں بر بر یت کا نشانہ بنا کر قتل کیا جا رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ افسو س کی با ت یہ ہے کہ ما ئو ں بچو ں سمیت مسلم اقلیت کو ما را جا رہا ہے اور مسلم ممالک خا موش تما شائی بنے بیٹھے ہیں ، انہو ں نے کہا کہ مسلما ن ممالک کو اس موقعہ پر اتحاد کا مظا ہر ہ کر نا چاہے اور اقوام متحدہ اور دیگر پلیٹ فا رم پر اس مسلہ کو اُ ٹھا نا چاہے ۔ تا کہ مزید قتل غا رت نہ ہو ،۔ انہو ں نے کہا کہ مو جو دہ دور میں کسی اقلت کے خلاف اس قدر ظلم و ستم کی کو ئی مثا ل نہیںملتی ہے ، اور بر می حکومت مسلمانو ں کو بے گھر کر نے کے در پر ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ ان بے چارو ں کو کو ئی دوسرہ ملک بھ قبو ل کر نئے کو تیا رنہیں ہے و ہ کہا ں جا ئیں ، انہو ں نے کہا عالمی برادری پر خا مو ش نہیں بیٹحنا چاہے اور حا ص طور پر مسلم مما لک کو قتل عام رکو نے کے ئے پہل کر نے چاہے۔ انہو ں نے اقوام متحد ہ سمیت عالمی اداروں کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ جا نو اروں کے قتل پر بھی واویلا مچانے والے ان اداروں اور نا م نہاد انسانی حقوق کی تنظیمو ں کو بر ما میں ظم کیو ں نہیں دیکھا ئی دیتا ہے ۔ اور وہ کیو ں تما شائی بیٹے ہیں ۔ انہو ں نے کہا کہ بر ما کے مسلمان اپنے اپ کو بچانے کیلئے جب بنگلا دیش کی جا نب جاتے ہیں تو سینکڑوں لو گ کشتیو ں میں بھی ڈوب کر مر جا تے ہیں۔ انہو ں نے کہا کہ بر ما میں مسلما نو ں کو چن چن کا ما را جا رہا ہے لیکن کسی کی ہمت نہیں کہ میمار کی سرکار کے خلاف ایک لطظ میں کہے ۔ اگر اتقاق نہ کیا گیا تو ہر ایک کتھ بھی وقت ایسا ہو سکتا ہے ۔
beställa lagligt pris, http://sverige-apotek.life/bromocriptini-mesilas.html , säkert köpa.