برانڈ فائنانس انشورنس 2024

0
0

ایل آئی سی آف انڈیا دنیا کے مضبوط ترین انشورنس برانڈز 2024 میں اول نمبر پر
لازوال ڈیسک
جموں؍؍ایل آئی سی اپنے تمام پالیسی ہولڈرز اور اسٹیک ہولڈرز کا شکر گزار ہے جنہوں نے تقریباً سات دہائیوں سے ایل آئی سی پر اپنا اعتماد ظاہر کیا ہے۔ یہاں جاری ایک پریس بیان میں ایل آئی سی کے چیئر پرسن سدھارتھ موہانتی نے کہاکہ ہم اپنے صارفین کی ضروریات سے آگاہ ہیں اور ان کی انشورنس اور سرمایہ کاری کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے مسلسل نئی مصنوعات تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہاکہ ہم کسٹمر سروسنگ پر تیزی سے توجہ مرکوز کرتے ہیں اور اپنے تمام اسٹیک ہولڈرز کے لیے قدر میں اضافہ کرتے ہیں۔انہوں نے مزیدکہاکہ برانڈ فنانس انشورنس 2024 ( www.brandirectory.com /Insurance ) کے ذریعہ مضبوط ترین انشورنس برانڈز 2024 کی فہرست میں اول نمبر پر آنے سے ہم بہت خوش ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا