’’برابر سوچو، سمارٹ بنو، تبدیلی کے لیے اختراع کرو‘‘

0
0

یوتھ بریگیڈ ویلفیئر سوسائٹی نے وجے پور ریاسی میں عالمی یومِ خواتین منایا
لازوال ڈٖیسک
ریاسی؍؍’’برابر سوچو، سمارٹ بنو، تبدیلی کے لیے اختراع کرو‘‘ یوتھ بریگیڈ ویلفیئر سوسائٹی (REGD) NGO نے وجے پور ریاسی میں "عالمی یوم خواتین” کی تقریبات پر ایک پروگرام کا انعقاد کیا، ٹیم #YBWSNGOREASIJK نے خواتین کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں ان کے حقوق کے بارے میں آگاہ کیا۔ اس موقع پر مہمان مقرر جیون جیوتی، چرنجیت کور، نازیہ کٹوچ، پوجا ورما، سونالی پوار، سونالی پنڈوہ اور ون اسٹاپ سینٹر ریاسی کی ٹیم #YBWSNGOREASIJK #Reasi موجود تھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا