’’ورے سال اور اس سے آگے کی طرف توجہ دیتے ہوئے، اس بجٹ میں، ہم خاص طور پر روزگار، ہنر مندی، MSMEs، اور متوسط طبقے پر توجہ مرکوز کرتے ہیں۔ مجھے 5 سال کی مدت میں 4.1 کروڑ نوجوانوں کے لیے روزگار، ہنر مندی اور دیگر مواقع فراہم کرنے کے لیے 5 اسکیموں اور اقدامات کے وزیر اعظم کے پیکیج کا اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے جس پر 2 لاکھ کروڑ روپے کے مرکزی اخراجات ہیں۔‘‘
– مرکزی وزیر خزانہ
بجٹ تقریر کے دوران