بجلی بند

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// چیف انجینئر جے پی ڈی سی ایل جموں نے بتایا ہے کہ شہباز کالونی، باہو فورٹ، پریس موڑ اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 29 فروری کو صبح 9 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح نومین، دھرمور کو بجلی کی سپلائی 29 فروری کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح برجالا، رائے پور ستواری کا حصہ، آشرم، ہکل، ہکل پنڈ اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 29 فروری کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک متاثر رہے گی۔
اسی طرح دبلے ہار، پیپر مل، آر ایس پورہ ٹاؤن، بادیال، چوڑی، اسپتال اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 29 فروری کو صبح 10 بجے سے سہ پہر 3 بجے تک متاثر رہے گی۔اس دوران سپرنٹنڈنگ انجینئر، او اینڈ ایم سرکل راجوری (جے پی ڈی سی ایل) نے بتایا ہے کہ تحصیل آفس راجوری، گجر منڈی اور ڈی سی آفس کو بجلی کی فراہمی 01، 03 اور 06 مارچ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح ریسیونگ اسٹیشن سے بھجنوا محلہ تک بجلی کی سپلائی 27 فروری سے 05 مارچ کو صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک متاثر رہے گی۔
اسی طرح سندربنی پی ایس ایس سے کنتھنو پولس اسٹیشن تک بجلی کی سپلائی 27 فروری تا 05 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح نگروٹہ علاقے میں بجلی کی سپلائی 27 فروری تا 05 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک متاثر رہے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا