بجلی بند!

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// چیف انجینئر ،ڈسٹری بیوشن جے پی ڈی سی ایل، جموں نے بتایا ہے کہ بنی1، بنی2، بھنڈھار، لوانگ اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 14 نومبر کو صبح 9 بجے سے شام 5 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح شہزاد پور، مڑ، گجنسو، کرلوپ، مرہ باغ، دتریال، گھومنہاسا اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 14 نومبر کو صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح کیریان لوکل، کیریان انڈسٹری اور ملحقہ علاقوں کو 15 نومبر کو صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بجلی کی فراہمی متاثر رہے گی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا