بجلی بند

0
0

لازوال ڈیسک
جموں// سپرنٹنڈنگ انجینئر (ڈسٹری بیوشن) جے پی ڈی سی ایل، او اینڈ ایم سرکل کٹھوعہ نے مطلع کیا ہے کہ سپوال، باڑہ، باریان اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 27 اور 28 اکتوبر کو صبح 6 بجے سے صبح 10 بجے تک متاثر رہے گی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا