بالاکوٹ: تا ر بندی کے اندر آدھا درجن گاﺅ ں مو جود ہیں

0
0

وفد نے کی ضلع ترقیاتی کمشنر سے ملاقات کہا رسیونگ سینٹر تار بندی کے اند ر بنایا جائے
ناظم علی خان
مینڈھربالاکوٹ سر حدی علا قہ سے تعلق رکھنے والے ایک وفد نے محمد کفیل کی قیادت میں سینئر پی ڈی پی لیڈر ایڈوکیٹ محمد معروف خان کے ہمراہ ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ اور ایکس ای این محکمہ بجلی سے ملا قات کر کے کہا کہ بالاکوٹ کے اندر حکومت نے ایک رسیونگ سینٹر دیا ہے جس کو افسر ان تا ر بندی کے باہر دھر اٹی علا قہ میں بنوا رہے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ بالاکوٹ کا زیا دہ تر علا قہ تا ر بندی کے اندر واقعہ ہے لہذا رسیو نگ سینٹر تا ر بندی اند ر بنا یا جا ئے۔ ان کا مز یدکہنا تھا کہ جہا ں پر متعلقہ محکمہ کے افسر ان رسیو نگ سینٹر بنا نے کی تجو یز بنو ا رہے ہیں وہ علاقہ فا ئرنگ کی زد میں ہے اور وہا ں پر رسیو نگ سینٹر کا چلنا نہا ئت ہی مشکل ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ تا ر بندی کے اندر آدھا درجن گاﺅ ں مو جود ہیں۔ جن کو کئی قسم کی مشکلا ت کا سامنا کر نا پڑ رہا ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ رسیو نگ سینٹر کےلئے فو ری طور پر تا ر بندی کے اندر کوئی جگہ تجو یز کی جائے تا کہ لوگوں کو بجلی کےلئے کوئی پریشانی نہ ہو کیو نکہ علا قہ کے اندر بجلی کا نا م و نشان نہیں ہے اور کئی گھنٹو ں تک کٹو تی ہے ۔ اس موقع پرایڈوکیٹ محمد معروف خان اور بالاکوٹ کے وفد کو ضلع تر قیا تی کمشنر پونچھ نے یقین دہا نی کی کہ ایسی کوئی بات نہیں ہے میں اس ضمن میں ہائی کمانڈ سے بات کر و ں گا اور آپ لو گو ں کو پر یشان نہیں ہونے دو ں گا جبکہ متعلقہ محکمہ کے ایکس ای این نے بھی لو گو ں کی تمام باتیں سماعت کرنے کے بعد ان کو یقین دلا یا کہ آپ کے جا ئز مطا لبا ت پر غو ر کیا جائےگا۔ وفد میں محمد مشتا ق خان، محمد خلیل خان، محمد رشید ،رضا احمد، شوکت علی، انور احمد، محمد عز ید کے علاقہ ئی دیگر افراد مو جود تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا