اے پی ایس متھرا میں شمالی کمان کے پرنسپلوں کا اجلاس منعقد

0
0

لازوال ڈیسک
متھرا؍؍آرمی پبلک اسکول، متھرا نے 15 اور 16 ستمبر 2023 کو ناردرن کمانڈ پرنسپلز کے سالانہ اجلاس کی میزبانی کی۔ اس اجلاس کا مقصد نیشنل کریکولم فریم ورک 2023اور طلباء کوایک پلیٹ فارم مہیا کرناتھا۔وہیں تمام شرکاء سے مشترکہ دلچسپی کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیااور تعلیمی کارکردگی، انتظامیہ اور کام کے ماحول کو بہتر بنانے کے لیے حکمت عملی بھی تیار کی گئی ۔واضح رہے اس اجلاس کی صدارت لیفٹیننٹ جنرل انندا سینگپتا،یو وائی ایس ایم، اے وی ایس ایم،وائی ایس ایم چیف آف اسٹاف، ہیڈکوارٹر ناردرن کمانڈ نے کی، جنہوں نے افتتاحی خطاب کیا جس میں انہوں نے طلباء اور والدین کی تعلیمی امنگوں کو پورا کرنے کے لیے تعلیمی اور انتظامی تکنیکوں کو تیار کرنے کی اہمیت پر زور دیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا