اے آر ایس ایچ این جی او نے ڈیف اینڈ ڈمب اسکول کے طلباءکو اسٹیشنری اور کھانے کا سامان عطیہ کیا

0
0

اشاروں اور بصری امداد کے ساتھ ساتھ سادہ اشاروں کی زبان کا استعمال کریں:ڈاکٹر شریانش کمار جین

لازوال ڈیسک
جموںاے آر ایس ایچ این جی او کے ممبران نے ڈاکٹر شریانش کمار جین ریاستی یوگا کمشنر چیئرمین انڈین یوگا ایسوسی ایشن اور صدر وچار کرانتی منچ انٹرنیشنل شیکھا کی صدارت میں ڈیف اینڈ ڈمب اسکول کے طلباءکو اسٹیشنری اشیاءاور کھانے کا سامان عطیہ کیا۔ یاد رہے این جی او کے ایگزیکٹیو ممبران ارون پاٹل، شیتل، آشو، دیپتی جین اور مودھنی کی مدد سے اس پروگرام کا اہتمام کیا۔

https://arshhumanneeds.foundation/

وہیںڈاکٹر جین نے ان طلباءکمیونٹی کی خدمت کے لیے مشورہ دیا، اور مختلف معذور کمیونٹیز کی مدد کرنے میں مذکورہ غیر سرکاری رضاءکار تنظیم کی کوششوں کو سراہا جو ہمدردی، حساسیت، اور جاری وابستگی پر زور دے سکتی ہے جس کا انھوں نے مظاہرہ کیا ہے۔ چیئرمین نے وضاحت کی گونگے اور بہرے کمیونٹی پر مثبت اثرات کو بڑھانے کے لیے، چند اہم رہنما خطوط کو یاد رکھنا بہت ضروری ہے۔انہوںنے کہاکہبصری مواصلات پر توجہ مرکوز کریں،اشاروں، بصری امداد، اور سادہ اشاروں کی زبان کا استعمال کریں۔

https://lazawal.com/

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا