ایک ساتھ رنگ منڈل کے منڈے تھیٹر کا کے سی موڑ جموں میں اہتمام

0
0

’اپنی سوچ کو بدلئے ‘پر اہم سبق عوام کے سامنے کیا پیش
لازوال ڈیسک
جموںایک ساتھ رنگ منڈل کے منڈے تھیٹر کا یہاں فلوریکلچر پارک کے سی موڑ میں اہتمام کیا گیا جس کا موضوع ’اپنی سوچ کو بدلئے‘ تھا۔اس موقع پر ایک ریٹائرڈ فوجی اہلکاروں کا کہنا ہے تھا کہ اگر تم حدین پار کرو گے تو تباہ کر دئے جاﺅ گے کیونکہ ہماری فوجیں قابو پانے اور ان کے جواب دینے کے لئے کافی مضبوط ہیں۔اس نکڈ میں یہ دکھایا گیا تھا کہ ہم امن پسند لوگ کبھی بھی جنگ جیسے ماحول نہیں پھیلاتے ہیں لیکنہمیں کمزور نہ سمجھا جائے کیونکہ ہم جواب دینا جانتے ہیں اورہم آپ سے واپس لڑنے کے لئے بہت مضبوط اور قابل ہیںاسلئے ہمیںاپنے خیالات کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا