ایڈوکیٹ محمد زمان نے بطور بار ایسو سی ایشن صدر پونچھ حلف لیا

0
0

لازوال ڈیسک
پونچھبار ایسو سی ایشن پونچھ کے انتخابات کو دور ختم کے بعد حلف برداری کی رسم بھی ادا ہوئی اس موقع پر سینئر ایڈوکیٹ محمد زمان کو بطور صدر حلف برداری کروائی گئی ۔واضح رہے بار ایسو سی ایشن کے آفس منتظمین کے انتخابات کا عمل بھی ہوا جس میں کل75ووٹوں میں71 ووٹ ڈالے گے جن میں سے ایڈوکیٹ زمان نے 37ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی ۔ان کے ساتھ ساتھ ایڈوکیٹ اسحاق احمد کو بلامقابلہ نائب صدر منتخب کیا گیا اور جنرل سیکریٹری کی سیٹ کیلئے ایڈوکیٹ سجاد چوہان نے 25ووٹ حاصل کر کامیابی حاصل کی جبکہ جواآئنٹ سیکریٹری کی سیٹ کیلئے ایڈوکیٹ الیاس احمد خواجہ کامیاب ہوئے اور ایڈوکیٹ رب نواز کو بار ایسو سی ایشن کا کیشئر منتخب کیا گیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا