این سی سی نے نگروٹا میں ’’ایک بھارت شریشٹھا بھارت کیمپ‘‘کا انعقاد کیا

0
0

لازوال ڈیسک
جموں؍؍ ’’ ایک بھارت شریشٹھہ بھارت کیمپ‘‘کا انعقاد جموں کشمیر اور لداخ ڈائریکٹوریٹ کے ذریعہ 20 اکتوبر 2022 کو کیا گیا ہے۔ دہلی ڈائریکٹوریٹ سے تقریباً 150 این سی سی کیڈٹس اور جموں کشمیر اور لداخ ڈائریکٹوریٹ سے 350 کیڈٹس نے حصہ لیا۔ایک دوسرے سے واقفیت کو فروغ دینے والی سرگرمیوں کے علاوہ، بارڈر آؤٹ پوسٹ کا دورہ، ہتھیاروں اور آلات کی نمائش، سیاحت کے دورے اور ہمہ جہت ترقی اور روزگار کے لیے کیڈٹس کے تربیتی کیپسول،ثقافت اور کھیلوں کے مقابلے، دیگر اہم سرگرمیاں شامل ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا