این ایچ پی سی نے آن دی اسپاٹ اسٹیٹ لیول پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد کیا

0
0

دہلی پبلک اسکول کی ورندالیکا شرما مقابلے میں پچاس ہزار روپے کا انعام جیتا
لازوال ڈیسک
جموں// دہلی پبلک اسکول جموں کی کلاس 9 ویں کی طالبہ ورندالیکا شرما نے زمرہ بی میں پہلا انعام جیتا اور پچاس ہزار روپے کا نقد انعام حاصل کیا۔وہیں (این ایچ پی سی) نیشنل ہائیڈرو الیکٹرک پاور کارپوریشن لمیٹڈ کے زیر اہتمام ریجنل آفس این ایچ پی سی جے ڈی اے، کمپلیکس ناروال جموں میں 50 ہزار انٹر اسکول آن دی اسپاٹ اسٹیٹ لیول پینٹنگ مقابلہ کا انعقاد کیا۔ ورندالیکا کو مہمان خصوصی نے مبارکباد دی۔ وکرم سنگھ، ای ڈی، این ایچ پی سی جموں پینٹنگ مقابلے میں جموں و کشمیریوٹی کے مختلف اسکولوں سی بی ایس سی، ریاستی بورڈز کے تقریباً چھ ہزار طلباء نے حصہ لیا۔ ممتاز آرٹسٹ اکرم خان، ایس جنگ ایس ورما، دیپا سونی، اور بڑی تعداد میں بچے، والدین اور اساتذہ بھی اس موقع پر موجود تھے۔وہیں نئی دہلی ،این سی آر میں 11 دسمبر 2023 کے مہینے میں توانائی کے تحفظ سے متعلق قومی سطح کے پینٹنگ مقابلے کے لیے ابھرتی ہوئی آرٹسٹ ورندالیکا شرما کی ریاستی سطح کی شاندار کارکردگی کا انتخاب کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا