این ایچ ایم کے تحت سیکریننگ ٹیسٹ میں شامل ہونے والے امیدوار بلاک میڈیکل آفس سے ایڈمٹ کارڈ حاصل کریں

0
0

چیف میڈیکل آفیسر پلوامہ نے ایسے تمام مستحق امیدواروں جو کہ 27،29اور30نومبر کو گورنمنٹ وومنز ڈگری کالج پلوامہ میں این ایچ ایم کے تحت مختلف اسامیوں کے لئے سیکریننگ ٹیسٹ میں شامل ہورہے ہیں سے کہا ہے کہ وہ اپنے ایڈمٹ کارڈ متعلقہ بلاک میڈیکل آفس سے حاصل کریں۔کسی بھی امیدوار کو ایڈمٹ کارڈ کے بغیر ٹیسٹ میں شامل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ اُن مستحق امیدواروں جنہیں اپنی اسناد پیش کرنی سے بھی کہا گیا ہے کہ اُن کے فہرست سی ایم او آفس اوربلاک لیول آفسوں میں دستیاب ہے۔مزید جانکاری کے لئے موبائل نمبر95966691344 پر رابطہ قائم کریں

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا