ایل او سی پر پاکستانی باشندے کو حراست میں لیا گیا

0
0

یواین آئی

جموں؍؍جموں میں لائن آف کنٹرول پر فوج نے منگل کے روز ایک پاکستانی شہری کو حراست میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔دفاعی ذرائع نے بتایا کہ کھور میں ایل او سی کے نزدیک ایک پاکستانی شہری جس کی شناخت ظاہر خان ساکن کراچی کے بطور ہوئی ہے کو دھر دبوچ کر پولیس کے حوالے کیا گیا۔ان کا کہنا تھا کہ اس ضمن میں کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا