ایل ،آئی ،سی کی جانب سے اظہرہ کوثر کو بیسٹ پرفارمینس اعزاز سے نوازا

0
203

لازوال ڈیسک
راجوری؍؍لائف انشورنس کی طرف سے گزشتہ روز سرینگر میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا جس میں بہت سارے کام کرے والوں کے کام کو سراہا گیا۔ اس پروگرام میں کے مہمان خصوصی کی حیثیت سے برندر سنگھ مارکیٹنگ منیجر سرینگر ڈویژن شامل تھے۔ سرفراز احمد جو ضلع راجوری کے برانچ منیجر اس پروگرام میں موجود تھے۔موصوف کے ہاتھوں اظہرہ کوثر کو بیسٹ پرفارمینس اعزاز بھی دیا گیا۔ اس سے قبل بھی جی ٹونٹی کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔۔اظہرہ کوثر ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔اور خوشی کی بات ہے کہ جہاں آج کے دور میں بے روزگاری ہے۔۔نوجوانوں کے لیے نوکریاں بھی نہیں ہیں۔ ایسے میں نوجوان نسل منشیات میں ملوث ہیں۔۔اور اس راستے پر چلتے ہیں۔ وہہی اگر دیکھا جائے کہ اظہرہ کوثر نے گھر کے کام کاج کو ساتھ میں رکھتے ہوئے اتنا اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔۔اور ہم امید کرتے ہیں کہ اظہرہ کوثر آگے بھی اس میدان میں اپنا اچھا رول ادا کریں گی۔اظہرہ کوثر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ خاص کر خواتین حضراتِ جو پڑھی لکھی ہیں اور انکو کوئی روزگار نہیں ہے۔۔۔وہ سب اس میدان میں آگے آئیں اور اپنا مستقبل روشن کریں۔۔سرکاری روزگار تو نہیں ہیں۔۔کیوں نہ ہم ایسا قدم اٹھائیں کے جس سے ہم اپنے گھر کو چلا سکیں۔۔۔اظہرہ کوثر نے نوجوانوں کو یہ پیغام دیا ہے کہ آپ سب اپنا اپنا انشورنس کروائیں اور اس اسکیم کا فایدہ اٹھائیں۔اظہرہ کوثر کی پرفارمینس کو دیکھ کر ضلع راجوری سے بھی ایوارڈ دیا گیا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا