ایس ڈی ایم مینڈھر عمران رشید کی قیادت میں اجلاس منعقد

0
0

عوام کو بروقت تمام تر بنیادی سہولیات دستیاب کرنے کے عزم کا اعادہ کیا
لازوال ڈیسک
مینڈھر##ایس ڈی ایم مینڈھر عمران رشید کی قیادت میں سب ڈویژن مینڈھر میں ایک میٹنگ کا انعقادہوا۔س دوران تحصیلدار مینڈھر،ایس ایچ او مینڈھر کے علاواہ بڑی تعداد میں علاقائی معزین نے شرکت کر کے اپنے اپنے علاقعہ کے بنیادی مسائل و مشکلات ان کے سامنے رکھے جن میں پانی ،بجلی ،سڑک ،طبی و دیگر شامل تھی۔
وہیںعوام کا کہنا تھا کہ قصبہ میں نالیوں اور صفائی کا بھی کوئی مقول بندوست نہ ہے جس سے یہاں کی عوام کو مشکلات و مصائب کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔اس موقعہ پر ایس ڈی ایم مینڈھر عمران رشید نے علاقائی عوام کو اس بات کی یقین دانی کروائی کہ میری یہ کوشش رہے گی کہ یہاں کی عوام کو بروقت تمام تر بنیادی سہولیات دستیاب ہوں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا