ایران کے تہران، اصفہان اور شیراز کے لیے پروازیں منسوخ

0
0

تہران، //ایران کے دارالحکومت تہران اور اصفہان اور شیراز شہروں کے لیے پروازیں غیر معینہ مدت کے لیے منسوخ کر دی گئی ہیں۔
ایران کے ہوائی اڈوں اور ایئر نیوی گیشن کمپنی کے تعلقات عامہ کے سربراہ رضا کارغیور نے جمعہ کے روز یہ اطلاع دی۔
ایرانی خبر رساں ایجنسی مہر نے کارغیور کے حوالے سے بتایا ہے کہ تہران، اصفہان اور شیراز کے ہوائی اڈوں کے ساتھ ساتھ ملک کے مغرب، شمال مغرب اور جنوب مغرب کے ہوائی اڈوں کے لیے پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایران کے دارالحکومت تہران کا امام خمینی انٹرنیشنل ایئرپورٹ مقامی وقت کے مطابق صبح 10:30 بجے تک بند رہے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا