اڑائی شیخاں تا ہائر اسکنڈری اسکول بلیک ٹاپنگ کے کام کاہوا آغاز

0
0

ڈی ڈی سی اور بی ڈی سی ارکان نے کیا افتتاح
ریاض ملک
منڈی؍؍ منڈی کا اڑائی گاوں محلہ شیخاں تا ہائیر سیکنڈری سکول اڑائی محکمہ پی ڈبلیو ڈی کے زہر اہتمام بلیک ٹاپنگ کا آغاز کیاگیاہے۔ اس موقع پر ضلع ترقیاتی کونسل ممبر محترمہ عطیقہ جان ان کے ہمراہ بلاک ترقیاتی کونسل ممبر شمیم احمد گنائی نے شرکت کی ۔انہوں نے مقامی عوام کو اس کام کے مکمل ہونے سے راحت کی امید جتائی ۔وہیں بی ڈی سی اور ڈی ڈی سی ارکان نے اس کام کا آغاز کروایا اور امید جتائی کہ یہ کام جلد مکمل کیا جائے گا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا