لازوال ڈیسک
جموں؍؍ چیف انجینئر (ڈسٹری بیوشن) جے پی ڈی سی ایل، جموں نے مطلع کیا ہے کہ راجوری، پونچھ، سیوٹ اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 13 اگست کو صبح 6 بجے سے صبح 11 بجے تک متاثر رہے گی۔دریں اثنا، سپرنٹنڈنگ انجینئر جے پی ڈی سی ایل، او اینڈ ایم سرکل کٹھوعہ نے مطلع کیا ہے کہ بابا چمبیال اور ملحقہ علاقوں کو بجلی کی فراہمی 12، 14 اور 16 اگست کو صبح 5 بجے سے صبح 10 بجے تک متاثر رہے گی۔اسی طرح چھنی سے راج باغ تک بجلی کی سپلائی 12 اور 14 اگست کو صبح 6 بجے سے صبح 9 بجے تک متاثر رہے گی۔