او بی سی پونچھ کا وفد اضافی ترقیاتی کمشنر سے ملاقی،ترقیاتی امور پر ہواتبادلہ خیال

0
0

سیّد نیاز شاہ
پونچھ//او بی سی پونچھ کا ایک وفد او بی سی ضلع صدر پونچھ عبدلرشید شاہپوروی کی قیادت میں ایڈیشنل کمشنر پونچھ ڈاکٹر بشارت سے ملاقی ہوا ۔ا س دوران شاہپور میں بی پی ایل فہرستوں میں مستحق افراد کے نام نہ شامل کرنے پر تشویش کا اظہار کیا۔او بی سی صدر نے پانی اور سڑ ک کے معاملہ میں بھی بات کی۔اضافی ترقیاتی کمشنر ڈاکٹربشارت نے وفد کو یقین دلایا کہ بہت جلد اس معاملہ کا حل کیا جائے گا وفد میں فوجی رشید، محمد عارف لوہار موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا