امریکہ کے فلاڈیلفیا میں فائرنگ ، تین افراد ہلاک

0
80

نیویارک، // امریکہ کے فلاڈیلفیا کے باہر ایک مضافاتی بستی میں ہفتہ کو فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے مقامی میڈیا نے یہ اطلاع دی ہے فلاڈیلفیا انکوائرر اخبار کی رپورٹ کے مطابق فائرنگ کا واقعہ فالس ٹاؤن شپ، بکس کاؤنٹی میں دو گھروں میں پیش آیا مقتولین حملہ آوروں کے جاننے والے تھے حملہ آور واقعے کے بعد کار کو ہائی جیک کر کے فرار ہو گیا۔

اخبار نے رپورٹ کیا کہ فالس ٹاؤن شپ میں گولی باری کے بعد بکس کاؤنٹی سینٹ پیٹرک ڈے پریڈ منسوخ کر دی گئی۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا